مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے خوف سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں میں سوئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے۔
ریکٹر اسکیل پر شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان کی سرحد اور گہرائی 60 کلو میٹر تھی۔
آپ کا تبصرہ